|
|
|
|
|
|
فری اردو ڈاٹ کام مشنری جذبہ رکھنے والے بہت سارے چھوٹے اور بڑے ویب سائٹس کا مجموعہ ھے تاکہ اھلِ اردو اور اردو زبان کی مدد کی جاسکے۔ ھم اردو کے بے شمار بنیادی مجموعے مفت ریلیز کر کے اردو زبان کی خدمت کر سکتے ھیں۔ ھم اردو کے پہلے سے موجود چند اچھے ویب سائٹس کے مشن سے متاثر ھیں جیسےاردوستان، اقبال سائبر لائبریری، اردو پوائنٹ، کتاب گھر، اردو پبلک لائبریری، نایاب پروڈکشنز وغیرہ وغیرہ۔ ھم دنیا بھر کے اردو قارئین اور مُحبانِ اردو کی مدد کا ناقابلِ شکست جذبہ رکھتے ھیں۔ جُرآت ھو نمو کی تو فضا تنگ نہیں ھے اے مردِ خُدا مُلکِ خُدا تنگ نہیں ھے
|
|
|
|
|
Free Urdu Network MembersOur Current Network members include: Free Urdu is our main binding force of all network partners and affiliate. It would centralize all of our efforts of providing free Urdu browsing to Urdu users فری اردو ڈاٹ کام در اصل اردو کی اقوامِ متحدہ ھے اور تمام اردو سائٹس کو باھم جوڑنے کا کام کرتی ھے Free Urdu Dictionary is intended to provide online and offline Urdu dictionaries, Urdu thesaurus, Urdu translation services, software and components for developers. فری اردو ڈکشنری ڈاٹ کام کا کام آن لائن اور آف لائن قابلِ استعمال اردو ڈکشنریز، اردو معجم، اردو ترجمان تیار کرنے کے ساتھ ساتھ پروگرامرز کے لیے پلگ انز، ڈیلفی کمپونینٹس، اردو ایکٹو ایکس اور اردو فار ڈاٹ نیٹ تیار کرنا ھے۔
www.FreeUrduNews.com is not the 1st news site in Urdu but it would be least biased. Being small is a plus point as we are not under pressure of large groups to change real news. فری اردو نیوز ڈاٹ کام اردو کی پہلی نیوز ایجنسی ھے جس میں، میں اور آپ بھی گھر بیٹھے صحافی بن سکتے ھیں۔ دُنیا میں دوسری جگہ فری لانسر آزاد صحافیوں کے کام کی اشاعت بڑھتی جا رھی ھے تاھم اردو میں یہ اس نوعیت کا پہلا کامیاب تجربہ ھے۔ ایک چھوٹی نیوز ایجنسی ھونے کی وجہ سے ھمیں وہ آزادی میسر ھے جو بڑی بڑی نیوز ایجنسیوں کے لیے اب صرف خواب ھے۔ اب تو بڑے بڑے اخبار پڑھ کر بھی بشیر بدر کا یہی شعر یاد آتا ھے۔ اخبار میں تو ایسی کوئی خبر نہیں تھی جُھلسے مکان جُھوٹے افسانے کہہ رھے تھے
|
|
|
|
|
Free Urdu Users Base
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|