ایک لڑکی اپنی سہیلی سے کہہ رہی تھی کہ :

ایک لڑکی اپنی سہیلی سے کہہ رہی تھی کہ : میں نے اپنی والدہ سے وعدہ کیا ہے کہ "میں کبھی کسی اجنبی نوجوان کو اپنے قریب آنے کا موقع نہ دوں گی ۔ :
سہیلی نے پوچھا کہ " جو نوجوان دو گھنٹے تک تمہارے کمرے میں بیٹھا وہ کون تھا ۔ :
اس نے جواب دیا : بھلا دو گھنٹے میں وہ اجنبی کیسے رہ گیا ، :

Share this