لاعلمی

میاں : میری ٹوپی کہاں ہے؟
بیوی : آپ کے سر پر
میاں : ارے اچھا ہوا تم نے بتا دیا ورنہ آج ننگے سر ہی دفتر جانا پڑتا! ۔

Your rating: None Average: 2.3 (14 votes)