محکمہ ء موسمیات

ایک بے وقوف محکمہ ء موسمیات کو فون کر کے کہتا ہے۔
’’جناب بڑی مہربانی پچھلے دو دن سے موسم بہت ہی اچھا آ رہا ہے‘‘۔

Your rating: None Average: 3.1 (16 votes)