کیا باہر کم ہوا چل رہی ہے؟

سپاہی (موٹر سائیکل سوار سے): تمہاری موٹرسائیکل کی لائیٹ کہاں ہے؟
موٹر سائیکل سوار: سڑک کے کنارے کیا کم لائیٹیں جل رہی ہیں؟
سپاہی نے یہ سن کر موٹرسائیکل کے پہیے کی ہوا نکال دی۔
موٹرسائیکل سوار: ارے یہ تم نے کیا کیا؟
سپاہی: "کیا باہر کم ہوا چل رہی ہے؟"

Your rating: None Average: 3 (12 votes)