یہ تو کچھ بھی نہیں

بیٹا ماں سے: "امی جان آج میں نے دعوت میں اتنا کچھ کھایا ہے کے دیوار کا سہارا لے کر گھر تک پہنچا ہوں۔"
ماں: "یہ تو کچھ بھی نہیں۔ تمہارے مرحوم ابا جب کسی دعوت میں جاتے تھے تو لوگ انہیں چارپائی پر اٹھا کر گھر چھوڑ جاتے تھے۔"

Your rating: None Average: 2.9 (11 votes)