مصروف

ماں (بچے سے): "احسان دیکھو تو منا کیوں رو رہا ہے۔"
بچہ: "امی میں مصروف ہوں۔"
ماں: "ایسا کون سا کام کر رہے ہو؟"
بچہ: "میں اس کے بسکٹ چھین کے کھا رہا ہوں۔"

Your rating: None Average: 3.5 (11 votes)