خاموشی

ایک شخص نے مکان کرائے پر لینا تھا۔ مالک مکان نے کہا تمہارے پاس کوئی شور کرنے والی چیز جیسے ٹیپ ، ٹی وی ، بچے وغیرہ تو نہیں ھیں۔
وہ بیچارا شاعر تھا اس نے کہا جب میں لکھتا ھوں تو رات کی خاموشی میں میرے قلم کے کاغذ پر چلنے سے ھلکی ھلکی سی آواز آتی ھے۔
مالک مکان نے کہا بس پھر وہ قلم چھوڑ کر آنا ھے تو آ جاؤ۔

Your rating: None Average: 3.5 (21 votes)