خوبیاں

ایک لڑکا: "میرے ابو میں بہت سی خوبیاں ہیں۔ بہادر ایسے جیسے شیر،تندرست ایسے جیسے ہاتھی،چالاک ایسے جیسے لومڑی۔"
دوسرا لڑکا: "اگر ہم انہیں دیکھنا چاہیں تو ٹکٹ کہاں سے لینا پڑے گا؟"

Your rating: None Average: 4.1 (8 votes)