میری دائیں ٹانگ میں درد ہے

بوڑھا مریض: "ڈاکٹر صاحب! میری دائیں ٹانگ میں درد ہے۔"
ڈاکٹر: "یہ تو بڑھاپے کی وجہ سے ہے۔"
مریض: "مگر ڈاکٹر صاحب میری بائیں ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے۔"

Your rating: None Average: 3.8 (13 votes)