حساب برابر

پہلا پڑوسی: "میں معافی چاہتا ہوں کے میری مرغی آپ کے لان میں نکلنے والے نئے پودے کھا گئی ہے۔"
دوسرا پڑوسی: "معذرت کی ضرورت نہیں میری بلی آپ کی مرغی کو کھا گئی ہے حساب برابر ہو گیا۔"
پہلا پڑوسی (سر کھجاتے ہوئے): "حساب برابر ہونے کا اندازہ لگانا مشکل ہے ابھی میں گھر آ رہا تھا کے آپ کی بلی اچانک میری گاڑی کے نیچے آ کر کچلی گئی۔"

Your rating: None Average: 3.8 (21 votes)