نجمہ

امی (نجمہ سے): "بیٹی! تم آئینے کے سامنے آنکھیں بند کئے کیوں کھڑی ہو؟"
نجمہ: "امی جان! میں دیکھ رہی ہوں کہ میں سوتے ہوئے کیسی لگتی ہوں؟"

Your rating: None Average: 2.6 (14 votes)