شادی کا تحفہ

آدمی بھکاری سے: "کل تم پُل پہ کھڑے بھیک مانگ رہے تھے آج ٹرک پر کھڑے ہو۔"
بھکاری: "جناب! میں نے وہ جگہ اپنے بیٹے کو شادی کی خوشی میں تحفہ دے دی ہے۔"

Your rating: None Average: 2.9 (46 votes)