"عالمی جمہوریہء دسترخوان"

ساحرہ نے کہا
رات میں نے بڑا عجیب خواب دیکھا۔ کیا دیکھتی ہوں کہ ذایقہء دسترخوان کی ایک عالمی حکومت بن گئ ہے، جسکا نام رکھا گیا پے "عالمی جمہوریہء دسترخوان"، اور مجھے اس کا صدر بنادیا گیا ہے۔
ہما نے کہا
عجیب بات ہے، میں نے بھی اسی طرح کا خواب دیکھا ہے اور کیا دیکھتی ہوں کہ مجھے اس کا وزیر آعظم بنا دیا گیا ہے۔
سمارا نے کہا
یہ خواب تو میں نے بھی دیکھا ہے، مگر یہ یاد نہیں کہ میں نے کس کو صدر اور کس کو وزیر آعظم بنایا تھا۔

Your rating: None Average: 3 (10 votes)