ہیٹر

ایک کنجوس آدمی سے اس کے دوست نے پوچھا " جب تمہیں ٹھنڈ لگتی ہے تو کیا کرتے ہو؟؟؟"
کنجوس آدمی : " میں ہیٹر کے پاس بیٹھ جاؤں گا۔"
دوست : " اگر پھر بھی ٹھنڈ لگے تو۔۔۔۔۔۔؟"
کنجوس آدمی : " تو میں ہیٹر آن ( ON) کر لوں گا۔۔۔۔۔

Your rating: None Average: 3.6 (6 votes)