حساب

ایک ایکٹریس کی پندرہ سالہ بچی نے پوچھا ۔’’مما آپ کی عمر کیا ہوگی ؟‘‘۔
’’یہی کوئی پچیس سال ‘‘۔ ایکٹریس ماں نے جواب دیا ۔
بیٹی انگلیوں پر کچھ گننے لگی تو ماں نے پوچھا ۔’’کیوں کیا بات ہے ؟
’’کچھ نہیں مما ‘‘بیٹی بولی ، ’’میں حساب لگا رہی ہوں کہ میں کتنے سال بعد آپ سے بڑی ہوجاؤں گی ‘‘۔

Your rating: None Average: 3.4 (8 votes)