پلاسٹر

یک مریضہ کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ڈاکٹر نے پلاسٹر چڑھا کر اسے ہدایت کی کہ سیٹرھیوں سے اترنا چڑھنا نہیں ہے تین ماہ بعد مریضہ آئی توڈاکٹر نے پلاسٹر کا ٹا اور ہڈی جڑنے میں اتنی دیر لگنے پر تعجب کا اظہار کیا
مریضہ نے بے تابی سے پوچھا ''ڈاکٹر صاحب! اب میں سٹرھیوں سے اتر چڑھ سکتی ہوں یا نہیں ؟''
کیوں نہیں !بالکل اطمینان سے
شکر خدا کا : مریضہ نے اطمینان کا سانس لیتے ہوئے کہا ''تین ماہ سے میں تو پائپ کے ذریعے سے چڑھ اتر کر تنگ آچکی تھی

Your rating: None Average: 3.1 (7 votes)