"جو گرجتے ہيں وہ برستے نہيں"

ايك لڑكا روتا ہوا گھر آيا، ماں نے رونے كي وجہ پوچھي تو اس نے بتايا كہ استاد نے مارا ہے۔
ماں: بيٹا، تم نے پھر كوئي غلط محاورہ بولا ہوگا۔
لڑكا: (روتے ہوئے) استاد بہت ڈانٹ رہے تھے۔ ميں نے كہا: "جو گرجتے ہيں وہ برستے نہيں"

Your rating: None Average: 3.3 (21 votes)