نیوی

نیوی کی ملازمت کے لیے ایک نوجوان سے انٹرویو لیا جا رہا تھا
اگرسمندر میں طوفان آجائے تو تم کیا کرو گے ؟
میں فورا! لنگر ڈال دوں گا
اگرایک اور طوفان آجائے
میں ایک اور لنگرڈال دوں گا
اسی طرح اگر چار طوفان آجائیں
میں چار لنگر ڈال دوں گا
لیکن تم اتنے لنگر لاؤ گے کہاں سے؟
''جہاں سے آپ اتنے طوفان لائیں گے ۔

Your rating: None Average: 4.1 (15 votes)