پسند اپنی اپنی

ایک آدمی کسان کے فارم پر گیا تو جب اس نے ٹی وی پر وزیراعظم کو دیکھا تو ایک دم بولا “صبح صبح گدھے کی شکل دیکھ لی اب دن اچھا نہیں گزرے گا”۔
کسان یہ سن کر بہت خوش ہوا۔
اتنی دیر میں ٹی وی پر صدر صاحب نظر آئے تو آدمی بولا لو آج تو دوسرا گدھا بھی دیکھ لیا”۔
جب کسان نے یہ سن کر ناراضگی کا اظہار کیا تو آدمی بولا “لگتا ہے تم صدر صاحب کو بہت پسند کرتے ہو؟”۔
کسان “نہیں میں اپنے گدھے کو بہت پسند کرتا ہوں”۔

Your rating: None Average: 3.7 (25 votes)