بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے

اُردو کے ٹیچر نے کہا۔ "بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے۔ میں ناچ رہا ہوں، تم ناچ رہے ہو، ہم سب ناچ رہے ہیں۔"
طالب علم: "سر! یہ بے غیرتی کا زمانہ ہے۔"

Your rating: None Average: 3.6 (27 votes)