پلاسٹک سرجری

ایک صاحب نے ڈاکٹر سے پوچھا

"پلاسٹک سرجری کتنے کی ہو گی؟"

ڈاکٹر۔"پانچ لاکھ کی"

وہ صاحب۔"اگر پلاسٹک ہم خود دے دیں تو؟""

Your rating: None Average: 3.7 (24 votes)