صوابدیدی اختیار

بیگم نے میاں جی کو بازار میں ایک جگہ کھڑا کیا اور ذرا سی دیر میں واپس آنے کاکہہ کرشاپنگ میں مصروف ہوگئیں ِ
دوگھنٹے بعد واپس آئیں تو تنگ آتے ہوئے شوہر نے شکوہ کیا ِ
"بھئی یہ کیا طریقہ ہے! تم تو شاپنگ کرتی پھر رہی ہو اور میں دو گھنٹوں سے بیوقوفوں کی طرح یہاں کھڑا ہوں ِ"
"یہ تو آپ کی مرضی پر منحصر تھا کہ بے وقوفوں کی طرح کھڑے ہوتے یا عقل مندوں کی طرح ِ"بیوی نے اطمینان سے کہا ِ"میں تو اس سلسلےمیں کچھ نہیں کرسکتی

No votes yet