شادی

شوہر بسترے مرگ پر لیٹا اپنی بیوی کو مشورہ دے رہا تھا اگر میرے مرنے کے بعد کسی سے شادی کرنا ہو تو حسن سے کرنا
مگر وہ کیوں بیوی حیرانی سے پوچھا
رفیق سے میری ایک روز لڑایی ہوئی تھی اور میں نیں اسے ابھی تک معاف نہیں کیا

Your rating: None Average: 5 (1 vote)